پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی

0
189
پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی

پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی

فیصل واوڈا نے بانی پی۔ٹی۔آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے کہا ہے کہ جن کا لسٹ میں نام نہیں ہوتا ان کی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے، یہ سب ایک اشارہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ بانی پی۔ ٹی۔ آئی خود ہی اپنے بیانیے کو سبوتاژ کر دیتے ہیں، کسی اور کو ضرورت ہی نہیں ہوتی۔

سینیٹر واوڈا نے کہا کہ پی۔ ٹی۔ آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی ہے، جو لوگ پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے تھے، آج اوورسیز پاکستانی کنونشن میں موجود تھے، آرمی چیف کوکریڈٹ دینا چاہیے کہ اوورسیز کنونشن میں لوگوں کا اعتماد بحال کیا، ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف اسمارٹ آدمی ہیں وہ بھی اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔

Leave a reply