پی ٹی آئی کو بلے کانشان واپس لینے کی درخواست میں فل بنچ بنانے کا تحریری آڈر جاری

0
219
پی ٹی آئی کو بلے کانشان واپس لینے کی درخواست میں فل بنچ بنانے کا تحریری آڈر جاری

لاہور ہائیکورٹ بریکنگ

سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے اور بلے کا نشان واپس لینے کے کیخلاف درخواستوں پر فل بنچ بنانے کا فیصلہ جاری کردیا

عدالت درخواستوں کو فل بنچ میں لگانے کی ہدایت کرتی یے ۔فیصلہ

عدالت درخواستوں کو چیف جسٹس کو بھجوا تی ہے فیصلہ
مناسب تھا کہ پہلے سے زیر التوا فل بنچ ہی اس درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرے گا ۔فیصلہ
یہی فل بنچ درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ کرے فیصلہ
درخواست گزاروں کے وکیل کی استدعا کی روشنی میں درخواستوں کو اگلے ہفتے فل بنچ میں لگایا جائے ۔فیصلہ

جسٹس عابد عزیز شیخ نے ٹی آئی کے سیکریٹری عمرا ایوب، چیئرمین بیرسٹر گوہرِ خان کی جانب سے درخواست پر سماعت کا دو صفات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا
درخواستوں میں الیکشن کمیشن ور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے
آئین کے آرٹیکل 17(2)کے تحت الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کراتی ہے موقف
الیکشن ایکٹ میں کی گئی 201, 94 سمیت متعدد دفعات ائین پاکستان سے متصادم ہے موقف

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان نہ ہونے کی بناء پر الیکشن نہیں کرانے دیئے جارہے موقف
عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس کالعدم قرار دے استدعا
عدالت پی ٹی آئی کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کے سیکشن 201, 94 سمیت دفعات رولز کو کالعدم قرار دے استدعا

Leave a reply