پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

0
166

ہاٹ لائن نیوز :پی ٹی آئی نے 15 ستمبر کومینار پاکستان پر جلسہ کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلیے ضلعی انتظامیہ کوبھی درخواست دے دی ہے۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے ڈپٹی کمشنر لاہور سے 15 ستمبر کیلیے اجازت نامہ جاری کرنیکی درخواست کی ہے، درخواست میں جلسے کی اجازت سے متعلق آرٹیکل اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

Leave a reply