پی ٹی آئی کا احتجاج: انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنےکا فیصلہ

0
579
پی ٹی آئی کا احتجاج: انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنےکا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونیوالے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا،پنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ وموبائل سروس معطل کی جا سکتی ہے۔

22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو ہو جائیگی، فائر وال کے فعال ہونےسے انٹرنیٹ سروس سست ہو جائیگی۔

Leave a reply