پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کےباہر ہڑتالی کیمپ لگادیا

0
230

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کا بھوک ہڑتالی کیمپ پارلیمنٹ کے باہر جاری ہے جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نےقیادت اور کارکنوں کی گرفتاریوں، چھاپوں، مقدمات کیخلاف آج پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

Leave a reply