پی ٹی آئی نےاپنے اراکین اسمبلی پر پابندی عائد کر دی

0
181
پی ٹی آئی نےاپنے اراکین اسمبلی پر پابندی عائد کر دی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ پر کسی بھی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اس حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے لیے سرکلر جاری کر دیا ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا کوئی رکن فی الحال کسی بھی اجتماع، مظاہرے، ریلی یا احتجاج میں شرکت نہ کرے۔

۔

Leave a reply