پی ٹی آئی لیڈر شپ پر فرد جرم عائد

0
201

انسداد دہشت گردی عدالت

نو مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

عدالت نے شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت نو ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی
عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا
عدالت نے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیا گیا
یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری سمیت نو ملزمان پیش ہوئے
ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply