پی ٹی آئی لیڈرسیمابیہ طاہرکوحراست میں لےلیاگیا

0
154
پی ٹی آئی لیڈرسیمابیہ طاہرکوحراست میں لےلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : نو مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر کو حراست میں لیاگیا ہے۔ پولیس نے انہیں پولیس پوسٹ ایڈیالہ میں منتقل کردیاہے۔

سیمابیہ طاہر عدالت میں آئیں ، جہاں انہیں حراست میں لیا گیا تھا۔ تاہم ، پولیس کیجانب سے گرفتاری کی تفصیلات ابھی تک سرکاری طور پر جاری نہیں کی گئیں۔

ذرائع کایہ کہنا ہے کہ نومبر 2024ء میں درج مقدمات میں سیمابیہ طاہرکوحراست میں لیاگیاہے۔

Leave a reply