پی ٹی آئی شرپسندوں کو پولیس نےشیل فراہم کیے ، اہم انکشاف

0
171
پی ٹی آئی شرپسندوں کو پولیس نےشیل فراہم کیے ، اہم انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے احتجاج میں پولیس کیجانب سے کارکنوں کو شیلنگ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر دو ڈی پی اوز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو آنسو گیس کے شیل دئیے۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران مظاہرین کیجانب سے پولیس پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اطلاعات تھیں۔ جسکے بعد ایک مراسلہ جاری کیا گیا جس میں کے پی پولیس کو دستیاب آنسو گیس کےشیلزکی مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

Leave a reply