پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے دو بھائیوں کی بازیابی کیس پر سماعت

0
189
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے دو بھائیوں کی بازیابی کیس پر سماعت

تحریک انصاف سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے 2 بھائیوں کی بازیابی کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت

عدالت نے کل آئی جی پنجاب کو دونوں بھائیوں کو بازیاب کروا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا

درخواست مغویوں کے والد قاضی حبیب الرحمن کیجانب سے دائر کی گئی یے
دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، سی ٹی ڈی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست سلمان اکرم راجہ،ایڈوکیٹ ابوزر سلمان خان نیازی کی وساطت سے دائر کی گئی ہے
پروفیسر ظہور اور پروفیسر مظہر کو رات گئے گھر سے اغواء کیا گیا، موقف
سادہ لباس اور پولیس ینفارم میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا، موقف
اغواء کرنے والوں نے نہیں بتایا کہ انہیں کیوں لے کر جا رہے ہیں، موقف

اس سے قبل پروفیسر ظہور کو 100 سے زائد غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، موقف
عدالت پروفیسر ظہور اور پروفیسر مظہر کو بازیاب کروانے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply