پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے بھائیوں کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت

0
177
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کے بھائیوں کی بازیابی کیس میں اہم پیش رفت

لاہور ہائیکورٹ عمران خان کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی سماعت

جسٹس سید شہاز رضوی نے پولیس کو جیو فینسنگ کرنے سے متعلق قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالت کا مغویوں کی فیملی کو سیف سٹی فوٹیج دیکھانے کا حکم
پولیس نے سیف سٹی فوٹیج سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی

2 گھنٹے کی فوٹیج کا دیکھی گئی اس دوران ڈالے اور گاڑیاں گزرتے ہوئے دیکھی گئیں، ایس پی کا عدالت کے روبرو بیان
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ درخواست گزار کو بیٹھا کر وہ فوٹیج دیکھا دیں، جسٹس سید شہباز رضوی
جی بلکل ہم دیکھانے کےلیے تیار ہیں، ایس پی
ایڈوکیٹ سلمان نیازی نے عدالت سے جیو فینسنگ کی استدعا کردی
جیو فینسنگ کیا ہوتی ہے، جسٹس سید شہباز رضوی

جیو فینسنگ ایک طے شدہ ایریا میں استعمال ہونے والی موبائل ڈاویسسز چیک کی جاتی ہیں، ابوزسلمان خان نیازی
جیو فینسنگ کےلیے ایک قانون موجود ہے،،اس کے بغیر جیو فینسنگ نہیں کی جاسکتی ہے، جسٹس سید شہباز رضوی۔
عدالت نے پولیس کو جیو فینسنگ کا طریقہ کار شروع کرنے کی ہدایت کردی

Leave a reply