
,
لاہور ہائیکورٹ
رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کے بعد درخواست نمٹا دی
عدالت نے درخواست گزار کو انکوائری میں شامل ہونے کی ہدایت کر دی
عدالت کا درخواست گزار کو غیر قانونی تنگ اور ہراساں نہ کرنے کا حکم
صوبائی حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ستار ساحل ریکارڈ سمیت پیش ہوئے
ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل اینٹی کرپشن ریکارڈ سمیت پپیش ہوئے
درخواست گزار طلب کرنے کے باوجود انکوائری میں شامل نہیں ہو رہے ۔سرکاری وکیل
انکوائری میں گرفتاری کی ضرورت نہیں ہوتی سرکاری وکیل
جسٹس اسجد جاوید گھرال نے سنی اتحاد کونسل کے ایم پی اے فرحت عباس کی درخواست پر سماعت کی
فرحت عباس نے اپنے خلاف اینٹی کرپشن کے محکمہ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا ہے
اینٹی کرپشن نے فرحت عباس کیخلاف انکوائریاں شروع کیں، وکیل درخواست گزار
انکوائریوں اور مقدمات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں، درخواست گزار
اینٹی کرپشن کو مقدمات اور انکوائریوں کی مکمل رہورٹ فراہم کرنے کا حکم دیا جائے ، استدعا
حافظ فرحت عباس کو ظاہر اور غیر ظاہر مقدمات میں گرفتاری سے رکا جائے، استدعا









