
سیشن کورٹ لاہور
آئین کی بالادستی اور الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ریلی نکالنے کا مقدمہ
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسر گیلانی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
عدالت نے بارہ اگست تک ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عدالت نے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے تفتیشی رپورٹ مانگ لی
ایڈیشنل سیشن جج ثمینہ حیارت نے عبوری ضمانت پر سماعت کی
تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقدمہ درج کرررکھا ہے








