پی ٹی آئی رہنما نے مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

0
209
پی ٹی آئی رہنما نے مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور ہائیکورٹ

گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری احسان اللہ ورک کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا

لاء افسر متعلقہ حکام سے رپورٹ لے کر پیش کریں، عدالت
جسٹس انوار الحق پنوں نے چوہدری احسان اللہ ورک کی درخواست پر سماعت کی

ہمارے خلاف پولیس کی جانب سے مقدمات درج کر رکھے ہیں اور مقدمات کی تفصیل فراہم نہیں کر رہے

کس بھی وقت پولیس حفیہ مقدمات میں گرفتار کیا جاسکتا ہے عدالت پولیس کو مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم دے

Leave a reply