پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب ,گوہر خان کے خلاف نااہلی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ دائر

0
230
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب ,گوہر خان کے خلاف نااہلی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ دائر

لاہور ہائیکورٹ،

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا،گوہر علی خان،عمر ایوب کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت

عدالت نے سماعت بغیر کارروائی کے20 جون تک ملتوی کردی

وکیل درخواست گزار کے پیش نہ ہونے کی صورت میں سماعت ملتوی کی گئی

جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں کیس زیر سماعت ہے
درخواست میں الیکشن کمیشن،صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب،وزارت قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد کے حلقہ 104 سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ کیا،موقف

صاحبزادہ حامد رضا سنی اتحاد کونسل کے سربراہ ہیں،موقف
کسی جماعت کا عہدیدار دوسری جماعت کے ٹکٹ سے انتخاب نہیں لڑ سکتا،موقف

گوہر علی خان خود کو پی ٹی آئی کا چیئرمین کہتا ہے جبکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹر جماعت چیئرمین نہیں ہے،موقف

گوہر علی خان نے غلط بیانہ اے کام لیا،اب وہ صادق اور امین نہیں رہے،موقف
عمر ایوب خود کو پی ٹی آئی کا سیکرٹری جنرل بتاتے ہیں،موقف
پی ٹی آئی کے اندر جماعتی انتخابات نہیں ہوئے،موقف
عمر ایوب دروغ گوئی پر صادق اور امین نہیں رہے،موقف
الیکشن کمیشن کو مدعہ علیہ 5 اور 6 کو قومی اسمبلی کی نشست سے نااہل قرار دے،استدعا
عدالت صوبائی الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے،استدعا

Leave a reply