پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کے لیے لاہور ہائیکوٹ درخواست دائر

0
222
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کے لیے لاہور ہائیکوٹ درخواست دائر

*لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کے بازیابی کے درخواست دائر*
درخواست شہباز گل کے بھائی محمد یاسین کیجانب سے دائر کی گئی ہے
درخواست میں آئی جی پنجاب، سی ٹی ڈی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
غلام شبیر ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی ہے، درخواست گزار کا موقف
شہباز گل تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی و صوبائی حکومت میں کابینہ کا حصہ رہے، موقف
غلام شبیر کو گزشتہ روز انکی رہائش گاہ خیابان امین سے اغوا کیا گیا، موقف
پولیس ینفارم سمیت سادہ کپڑوں میں افراد نے رات گھر سے اغواء کیا، موقف
لاہور کی رہائش گاہ پر چھاپے سے قبل پولیس سمیت نامعلوم افراد نے فیصل آباد بھی چھاپہ مارا، موقف
درخواست گزار، کے بھائی کا کوئی کرمینل ریکارڈ نہیں ہے ناں کسی سیاسی جماعت سے تعلق ہے، موقف
غلام شبیر کا گناہ صرف شہباز گل کا بھائی ہونا ہے، موقف
عدالت غلام شبیر کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply