اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری افسوسناک ہے
اس حوالے سے ہم اپنا لائحہ عمل کچھ دیر تک دے رہے ہیں
ہم اپنی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلوا رہے ہیں
ہم اس پر پھرپور احتجاج کرینگے
جب تک ہم لیڈروں کو رہا نہیں کروا لیتے ہم چین سے نہیں بیٹھے گے
بانی پی ٹی آئی کو بھی رہا کروائے گے
فارم 47 کی حکومت ہم پر مسلط کردی گی






