پی ٹی آئی رہنماووں کی ضمانتوں کی التواء وجہ سامنے آگئی

0
184
پی ٹی آئی رہنماووں کی ضمانتوں کی التواء وجہ سامنے آگئی

مسلم لیگ نون کا افس جلانے , شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ , کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے اور گلبرگ میں کینٹینر جلانے سمیت 5 مقدمات

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت
ڈاکٹر یاسمین راشد ٫اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے ضمانتوں ہر سماعت 5 اگست تک ملتوی کر دی
فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی

عدالت نے آئندہ سماعت پر اسپیشل پراسیکیوٹرز سے ضمانتوں پر دلائل طلب کر لیئے

پی ٹی آئی رہنماوں نے 5 مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
ایک سال سے ملزمان جیل میں ہیں ضمانت ہر رہائی دی جائے استدعا ملزمان
ملزمان نے مسلم لیگ نون کا افس جلانے , شیر پاؤ پل پر تقاریر و جلاؤ گھیراؤ , کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے اور گلبرگ میں کینٹینر جلانے سمیت نو مئی کے 5 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
مقدمات میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں

Leave a reply