پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت مسترد

0
184
پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت مسترد

پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی کورٹ نے پی۔ ٹی۔ آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں شاہ محمود قریشی، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور محمودالرشید کی ضمانت کی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔

عدالت نے فریقین کے جانب سے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا، انسداد دہشت گردی کورٹ نے تینوں پی۔ ٹی۔ آئی رہنماؤں کی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانتیں خارج کر دی ہیں۔

Leave a reply