پی ٹی آئی رہنماؤں کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

ہاٹ لائن نیوز پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر، شہریار آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقارنےپی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔
عدالت نے شہرام ترکئی، شہریار آفریدی،اسد قیصر، صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی اور پی ٹی آئی کے دیگرراہنماؤں کی حفاظتی ضمانت بھی منظورکرلی۔









