پی ٹی آئی احتجاج ؛ کارکنوں کے لیےاہم ہدایات جاری

0
198
پی ٹی آئی احتجاج ؛ کارکنوں کے لیےاہم ہدایات جاری

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے حکمت عملی تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے کارکنوں کو شیلنگ سے بچنے کیلیے ماسک اور پانی رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

کارکنوں کو وائرلیس سیٹ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ فوری رابطہ ممکن ہو سکے جبکہ پشاور سے قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں صوابی پہنچے گا۔ دیگر علاقوں کے کارکنوں کو بھی دوپہر 12 بجے صوابی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a reply