پی ایس ایکس میں ریکارڈ بننےکاسفرمسلسل جاری

0
137
پی ایس ایکس میں ریکارڈ بننےکاسفرمسلسل جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک نئےریکارڈ سے گزر رہا ہے اور انڈیکس مسلسل اونچائی کیطرف سفر کررہا ہے۔

منگل کو تجارتی ہفتہ کے دوسرے دن ، 100 انڈیکس میں تیزی سےاضافہ دیکھاگیا اور انڈیکس نے 49،000 کیسطح کوعبور کیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس فی الحال 888 پوائنٹس سے زیادہ 49ہزار،84 پوائنٹس پر تجارت کررہا ہے۔

Leave a reply