پی ایس ایل 10: پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کس شہر میں ہوگی؟

0
233
پی ایس ایل 10: پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کس شہر میں ہوگی؟

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سپر لیگ 10 کےپلیئرز ڈرافٹ کی تقریب گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنز کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب کی تقریب گوادر میں منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن اب لاجسٹک مسائل کے باعث 11 جنوری کو لاہور میں منعقد ہو سکتا ہے۔

پی ایس ایل کا10واں ایڈیشن 7 اپریل سے20 مئی تک شیڈول ہے، اسکوکامیاب بنانےکیلیےتیاریاں جاری ہیں۔

Leave a reply