پیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت ملتوی کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف صحافی تنظیموں کی درخواست پرسماعت وکیل کی عدم دستیابی کیوجہ سےملتوی ہوگئی۔
صحافی تنظیموں کیجانب سے سندھ ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کو سپریم کورٹ میں سینئر وکیل کی شمولیت کییوجہ سے ملتوی کردیاگیا۔
تفصیلات کیمطابق ، سندھ ہائی کورٹ میں جرنلسٹ تنظیموں کی پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست کو سینئر وکیل منیر اے ملک کی سپریم کورٹ میں مصروفیات کیوجہ سےملتوی کردیاگیاہے۔









