پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

0
263
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

ہاٹ لائن نیوز : پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی۔ جولائی کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

جولائی کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply