پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
200
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ چلینج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اضافے کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی

عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی،درخواست میں موقف
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جوازکےبغیراضافہ کر دیا ہے،موف

حکومت کا اقدام آئین کی بنیادی حقوق کےخلاف ہے،موقف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا،موقف
عدالت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے،استدعا

Leave a reply