پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر ٹیم سمیت ملک بدر

0
178
پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر ٹیم سمیت ملک بدر

ہاٹ لائن نیوز : پیرس اولمپکس 2024ء میں شرکت کرنے والے بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور انکی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انتم پنگھل نے بہن کو اپنا ایکریڈیٹیشن کارڈ دیا اور اسے گیمز ویلج جانے اور اپنا سامان لانے کو کہا۔ جب اس کی بہن اندر جانے میں کامیاب ہوئی تو اسے باہر آتے ہوئے سیکیورٹی نے پکڑ لیا۔

بھارتی میڈیا کیمطابق انتم پنگھل کی واپسی ملک کے لیے بہت بڑی شرم کی بات ہے کیونکہ انتم پنگھل اور ان کے ساتھ آنے والے پورے وفد کو پیرس سے ڈی پورٹ کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply