پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کی درخواست خارج

0
170
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کی درخواست خارج

وفاقی شریعت کورٹ

عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے خلاف درخواست واپس کردی

عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت کردی

عدالت اس نوعیت کی درخواست پر فیصلہ دے چکی ہے رجسٹرار شریعت کورٹ
اس نوعیت کی درخواست پر فیصلے کے بعد ایپلنٹ کورٹ میں زیر سماعت ہے رجسٹرار شریعت کورٹ

درخواست گزار مدثر چوہدری نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا
درخواست گزار نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا

Leave a reply