پہلی بار ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا آغاز

0
281
پہلی بار ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا آغاز

پہلی بار ٹول پلازوں کی عام نیلامی کا آغاز

ملک کی مصروف شاہراہوں پر ٹول پلازوں کی نیلامی کا انعقاد این۔ ایچ۔ اے کی جانب سے جناح کنونشن سینٹر میں ہو رہا ہے، این۔ایچ۔ اے کا کہنا ہے کہ 72 ٹول پلازوں کی نیلامی کا پلان کیا گیا ہے، شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے میڈیا کو بھی مدعو کیا ہے، چیئرمین این۔ ایچ۔ اے شہریار سلطان نیلامی کی نگرانی خود کر رہے ہیں، وزیر اعظم اور وزیر مواصلات کی خصوصی ہدایات پر نیلام عام کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے، نیلامی میں کثیر تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں، شرکاء کی جانب سے نیلام عام پر این۔ ایچ۔ اے کی تعریف کی گئی ہے، یہ عام سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا سبب بنے گا، کاروباری اور سرمایہ کار حضرات این۔ایچ۔اے کے اس اقدام سے خوش ہیں۔ا

Leave a reply