پہلگام ڈرامہ بے نقاب کرنے پر بھارتی لیفٹینٹ زیر حراست

0
217
پہلگام ڈرامہ بے نقاب کرنے پر بھارتی لیفٹینٹ زیر حراست

پہلگام ڈرامہ بے نقاب کرنے پر بھارتی لیفٹینٹ زیر حراست

ایک حاضر سروس بھارتی جنرل نے پہلگام ڈرامے کا بھانڈا پھوڑ دیا جس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ایم۔ وی۔ ایس کمار کوحراست میں لے لیا گیا ہے ، بھارتی جنرل کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ پاکستان سے نہیں بلکہ بھارت سے ہوا ہے، سچائی بیان کرنے پر مودی سرکار نے بھارتی جنرل فارغ کر دیا ہے، جنرل ایم کمار نے دھمکی دی ہے کہ اگر میرے خلاف کارروائی کی گئی تو تمام ماورائے قانون اقدامات بتاوں گا۔

لیفٹیننٹ جنرل ایم۔ وی۔ ایس کمار کو عجلت اور غیرمعمولی انداز میں مخصوص گاڑی کے ذریعے گرفتار کیا گیا ہے، ان کو خصوصی طیارے سے نئی دہلی منتقل کیا جا رہا ہے ، نئی دہلی میں آرمی چیف ان کی “کونسلنگ” کریں گے، راج ناتھ نے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، جنرل افسر کی فوجی عدالت میں پیشی متوقع ہے، دہلی میں ہائی پروفائل انکوائری کا آغاز ہو گیا ہے۔

Leave a reply