پٹھان گروپ کی جانب سے فائرنگ کیس ملزمان نے دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں کروا لی

0
206
پٹھان گروپ کی جانب سے فائرنگ کیس ملزمان نے دہشت گردی عدالت سے ضمانتیں کروا لی

انسداد دہشت گردی عدالت ، فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے کا کیس ۔۔عدالت نے ملزمان جمور خان اور گل محمد کی عبوری ضمانتوں میں 5 جولائی تک توسیع کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی ۔ملزمان شامل تفتیش ہو چکے ہیں عدالت سے استدعا ہے کہ دلائل سن کر فیصلہ سنایا جائے ۔ملزمان کے وکیل برہان معظم ملک ہائیکورٹ میں مصروف ہیں آئندہ سماعت پر بحث مکمل کی جائے گی ۔عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے آئیندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ملزمان کے خلاف تھانہ راوی روڈ میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply