
لاہور ہائیکورٹ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر اضافے کےخلاف درخواست کی سماعت
عدالت نے وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کامیکنزم پیش کرنے کا حکم
عدالت نے وفاقی حکومت کو آئندہ سماعت پر تفصیلی تحریری جواب بھی پیش کرنے کاحکم دےدیا
جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی
جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ الاظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی۔موقف
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جوازکےبغیراضافہ کر دیا ہے،موقف
حکومت کا اقدام آئین کی بنیادی حقوق کےخلاف ہے،موقف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا،موقف
عدالت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے،استدعا









