پٹرولیم مصنوعات کےحوالے سےعوام کو خوشخبری ملنےکاامکان

0
208
پٹرولیم مصنوعات کےحوالے سےعوام کو خوشخبری ملنےکاامکان

ہاٹ لائن نیوز: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلےہفتے ایک بڑی کمی واقع ہونیکاامکان ہے ،جس سے پیٹرول اورڈیزل سستا ہوسکتا ہے۔

ذرائع کیمطابق ، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےپاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ کمی واقع ہوگی۔

پٹرول فی لیٹر 13 سے15روپے تک کم ہوسکتا ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپےتک کی کمی کاامکان ظاہرکیاجارہاہے۔

Leave a reply