پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی

0
165
پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی

پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی

پوپ فرانسس کو سپرد خاک کر دیا گیا، پوپ کی تدفین سینیٹ میری میجر میں اُن کی وصیت کے مطابق کی گئی ہے، مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات ویٹیکن سٹی کے سینٹ اسکوائر میں ادا کی گئیں، جس میں تمام دنیا سے اعلیٰ حکام اور بین المذاہب وفود نے شرکت کی۔
امریکا کے صدر، برطانوی وزیر اعظم، فرانسیسی صدر اور دیگر متعدد یورپی رہنماؤں نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کی ہے، پوپ فرانسس کے تابوت کو روم میں سانتا ماریا کے کلیسائی باسلیق میں دفن کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply