پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ہوں گی

0
173
پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ہوں گی

پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ہوں گی

پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹی کن سٹی میں ہوں گی، رسومات میں دنیا بھر سے اعلیٰ حکام اور بین المذاہب افراد کی بڑی تعداد شریک ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ بھی ان کی آخری رسومات میں شرکت کرنے کے لیے ویٹی کن پہنچ گئے ہیں، فرانس کے صدر، برطانوی وزیر اعظم اور دیگر عالمی رہنما بھی ویٹی کن پہنچ گئے ہیں۔

ویٹی کن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ویٹی کن کو انتہائی حساس علاقہ قرار دیا گیا ہے، دوسری جانب پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں نیتن یاہو حکومت اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیج رہی۔ اسرائیلی نیوز کے مطابق اسرائیلی حکومت اپنے کسی رہنما کو پوپ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے نہیں بھیج رہی۔

Leave a reply