پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور مارے گئے

0
214
پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور مارے گئے

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کردی۔

پولیس کیمطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تاہم جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور مارے گئے۔

پولیس نے بتایاکہ حملہ اسوقت کیاگیا جب ابابیل دستہ معمول کےگشت پرتھا۔

Leave a reply