پولیس کی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک

0
151
پولیس کی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے دعویٰ کیاہےکہ جب اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں کو پل پر رکنے کا اشارہ کیا تو موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے چار مسلح افراد مارے گئے۔

Leave a reply