پولیس کی بنش فاطمہ کیلیے عالمی اعزاز

0
276
پولیس کی بنش فاطمہ کیلیے عالمی اعزاز

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ بینش فاطمہ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس نے 2024 کا ایوارڈ دیا۔

یہ ایوارڈ صدر انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس نے بوسٹن میں پیش کیا، جہاں بینش فاطمہ کو دنیا بھر میں 40 سال سے کم عمر کے بہترین افسران میں شامل کیا گیا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس ہر سال ایسے افسران کا انتخاب کرتا ہے جو جدید ترین حفاظتی معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی کمیونٹی کی بہترین خدمت کرتے ہیں۔

Leave a reply