پولیس کا دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن

0
207
پولیس کا دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن

ہاٹ لائن نیوز : پولیس کا پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر سے 57 ملزمان کو گرفتار کیا گیا،60 مقدمات درج ہوئے، 2636 پتنگیں برآمد اور 89 چرخیاں برآمد کر لی گئی، پولیس ٹیموں نے صوبہ بھر سے 3562 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان کے قبضے سے 2لاکھ 16 ہزار سے زائد پتنگیں اور چودہ ہزار سے زائد ڈور چرخیاں برآمدکی گئی۔

آئی جی پنجاب کی سپروائزری افسران کو دھاتی ڈور اور پتنگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی خود نگرانی کرنے کی ہدایت،آئی۔ جی پنجاب کا کہنا ہےکہ دھاتی ڈور و پتنگوں کی تیاری ، استعمال اور خرید و فروخت کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔سول سوسائٹی کے تعاون سے اس کاروبار میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیں گی۔

Leave a reply