پولیس کا انوکھا کارنامہ، 7 سالہ بچے پر پولیس مقابلے کا مقدمہ درج

0
156
پولیس کا انوکھا کارنامہ، 7 سالہ بچے پر پولیس مقابلے کا مقدمہ درج

ہاٹ لائن نیوز : نوشہروفیروز میں پولیس نے پیشہ ورانہ کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ پولیس نے 7 سالہ بچے کیخلاف دو مقدمات درج کر لیے ہیں، ایک چوری اور دوسرا پولیس سے مقابلے کا۔

معصوم بچہ ضمانت کے لیے مورو کی عدالت پہنچ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی چوری اور پولیس مقابلے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بچے نے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔

بچے کے وکیل نے کہا کہ کیس کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن کو نوٹس لیناچاہئے۔

Leave a reply