پولیس میں بھرتی کے لیے رقم بٹورنے والا پولیس افسر گرفتار

0
200
پولیس میں بھرتی کے لیے رقم بٹورنے والا پولیس افسر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے بہانے پیسے بٹورنے والا سابق پولیس افسر گرفتار کرلیاگیا۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کیمطابق ملزم محمدادریس نے شہری کو پولیس میں بھرتی کروانےکیلیے رقم لی۔ ملزم محکمہ پولیس سےبطور اے ایس آئی ریٹائرہوچکاہے۔ اس حوالے سے تھانہ رمناپولیس نےملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave a reply