پولیس موبائل اور چیک پوسٹ پرحملے، ایک اہلکارشہید

0
116

ہاٹ لائن نیوز : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پہاڑ پور میں پیر اصحاب کے قریب نامعلوم افرادنےپولیس موبائل پرفائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور2 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کیمطابق شہید اہلکار کی شناخت اے ایس آئی میرغلام کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں کانسٹیبل رؤف اور کانسٹیبل یوسف شامل ہیں۔

اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، شہدااور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a reply