پولیس مقابلہ، خاتون سمیت 5 ڈاکو مارے گئے

0
282
پولیس مقابلہ، خاتون سمیت 5 ڈاکو مارے گئے

ہاٹ لائن نیوز : لاہورمیں مبینہ پولیس مقابلےمیں ایک خاتون سمیت 5 ڈاکومارےگئے۔

پولیس ذرائع کیمطابق پولیس نے رات گئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں خاتون سمیت پانچ ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او اور کانسٹیبل بھی زخمی ہوئے، ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے، ہلاک ملزمان کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Leave a reply