پوری قوم کی نظر مذاکرات پرہے ،شیر افضل مروت

0
224
پوری قوم کی نظر مذاکرات پرہے ،شیر افضل مروت

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی تعلق نہ ہوتا تو کسی کو میرے خلاف بولنے کا موقع نہ ملتا۔

پشاور میں ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے وابستگی کیوجہ سے خاموش ہوں، اگر کوئی میرے خلاف بولے گا تو جواب دونگا۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پوری قوم مذاکرات کیطرف دیکھ رہی ہے۔ کہ ملک کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کا کوئی اور راستہ نہیں سوائے مذاکرات کے۔

Leave a reply