پنجگورمیں سندھ سے تعلق رکھنےوالےتین حجام قتل

0
182
پنجگورمیں سندھ سے تعلق رکھنےوالےتین حجام قتل

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے ضلع پنجگور کے گوارگو تحصیل میں ایک دکان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ لیویز کیمطابق ، متاثرین کا تعلق سندھ کے میرپور خاص کے علاقے سے تھا ، جس میں دو بھائی بھی شامل تھے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، جبکہ تفتیش جاری ہے۔

ترجمان بلوچستان کی حکومت شاہد رند نے اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور میں حجام کا وحشیانہ قتل المناک اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک سفاکانہ اوروحشیانہ عمل ہے۔

Leave a reply