
احتساب عدالت لاہور
پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ بدعنوانیوں کا ریفرنس
سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کا ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت
عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی
بتایا جائے کن گروانڈز پر نیب ریفرنس واپس لینا چاہتی ہے عدالت
احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے نیب کی درخواست پر سماعت کی
ریفرنس کا جائزہ لیا ہے ملزمان کے خلاف شوائد موجود نہیں ہیں درخواست
عدالت نیب ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرے استدعا
ملزمان میں ڈاکٹر مجاہد کامران ،ڈاکٹر خان راس ،دیبہ اختر ،ڈاکٹر حسن مبین سمیت دیگر شامل









