
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے 12 اضلاع میں 22 ستمبر کو میڈیکل امتحان کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کردی ۔
نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان ، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، راولپنڈی ، سرگودھا، گجرات اور رحیم یار خان میں دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا۔








