پنجاب کابینہ کا غریب لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے بڑا اعلان

0
178
پنجاب کابینہ کا غریب لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے بڑا اعلان

ہاٹ لائن نیوز: پنجاب کابینہ نے غریب خاندانوں کی لڑکیوں کی شادی کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17واں اجلاس ہوا، جس میں صوبے کے غریب خاندانوں کی لڑکیوں کی شادی کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔

منصوبے کے تحت ہر دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے کی سلامی دی جائیگی۔ دلہن کو فرنیچر، کپڑے، ڈنر سیٹ اور استعمال کی 13 دیگراشیاء تحفے میں دی جائیں گی۔

Leave a reply