
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب پولیس کے 45 افسران و اہلکار مبینہ طور پر منشیات فروشی میں ملوث اور سمگلروں کے سہولت کار نکلے۔
آئی جی پنجاب کےمراسلےنے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کوبےنقاب کردیا
آئی جی پنجاب نےاپنے مراسلہ میں منشیات فروشی اور سہولت کاری میں ملوث اہلکاروں اور افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا۔








