پنجاب میں رات کےوقت عدالتیں لگانےسےججزنےانکارکردیا

0
139
پنجاب میں رات کےوقت عدالتیں لگانےسےججزنےانکارکردیا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے ماتحت عدلیہ کے 768 ججوں نے دن رات کےوقت بھی پنجاب میں عدالتیں قائم کرنے پر اتفاق کیا ، لیکن 979 ججوں نے رات کے وقت عدالتیں قائم کرنے سے انکارکردیا۔

ڈی جی ڈسٹرکٹ عدلیہ پنجاب نےچیئرمین نیشنل جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کو رپورٹس بھیجی ہیں۔

یادرہےکہ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےپنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14 لاکھ زیرالتوا مقدمات سےنمٹنےکیلئےدن رات عدالتیں قائم کرنیکافیصلہ کیاہے۔

Leave a reply